Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
زویا امجد
سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج مظفرگڑھ اور میانوالی جائیں گی۔
علی پور میں وہ فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ کریں گی اور جاری
ریسکیو و ریلیف آپریشن پر بریفنگ لیں گی۔ اس موقع پر مریم نواز
سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔
میانوالی میں وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے الیکٹرک بس منصوبے کا
افتتاح کریں گی۔ا
یہ ای بسیں مضافاتی علاقوں میں چلائی جائیں گی جو ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ کی جانب اہم قدم ہے۔
