اسکینڈے نیوین نیوز اردو

مانانوالہ میں موسم بدلتے ہی گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ
شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عدنان سہیل


ڈپٹی بیورو چیف شیخوپورہ


ایس این این نیوز اردو

گھریلوں اور کمرشل صارفین پریشان ناشتے اور کھانوں کے اوقات کار میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری مہنگے داموں ایل پی جی

اور لکڑیاں خرید کر جلانے پر مجبور ہیں۔


لوڈشیڈنگ سے گھریلو اور کمرشل صارفین پریشان خواتین کو کھانے اور ناشتہ بنانے میں دشواری کا سامنا طلباء وطالبات اور

دفاتر جانے والے افراد بغیر ناشتے کے ہی جانے لگے گھریلو اور کمرشل صارفین مہنگی ایل پی جی اور لکڑیاں خرید کر جلانے پر

مجبور ,متعدد بار اعلی حکام کو درخواستیں بھی دیں مگر اعلی حکام خاموش، شہریوں کا حکومت سے گیس لوڈشیڈنگ

ختم کرنے کا مطالبہ۔