google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی

ایس این این نیوز اردو

October 21, 2025

شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این نیوز اردو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی

وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے داتا دربار سے مینار پاکستان تک آگاہی ریلی کی قیادت کی،
انوائرمنٹ پروٹیکشن ، پی ایچ اے، ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا لاہور کی ٹیموں نے بھی آگاہی ریلی میں حصہ لیا اور سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا،
سموگ سمیت آبی آلودگی جیسے مسائل میں اضافے کو روکنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر ہاؤسنگ پنجاب
عوام میں سموگ کیخلاف اقدامات کی آگاہی اور شعور بیدار کرنے کیلئے تمام فورمز استعمال کیے جارہے ہیں، بلال یاسین
علامتی واکس ، سیمینارز اور تعلیمی اداروں میں تقریبات کے اہتمام سے پیشگی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، وزیر ہاؤسنگ پنجاب
حکومت عوام کی مشکلات میں کمی اور مسلسل ریلیف فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنارہی ہے، بلال یاسین
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انسداد سموگ بارے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، وزیر ہاؤسنگ پنجاب