شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این نیوز اردو
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس ڈویژن میں پانچ
افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق:
سب انسپکٹر رضوان اصغر کو تھانہ نصیر آباد سے تبدیل کر کے
ایس ایچ او تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر اسرار اقبال کو تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ
سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ہیئر لگایا گیا۔
ایس ایچ او ہیئر سب انسپکٹر عزیز ارشد کو پولیس لائنز رپورٹ
کرنے کا حکم دیا گیا۔
سب انسپکٹر احسن اقبال کو تھانہ مسلم ٹاؤن سے تبدیل کر کے
ایس ایچ او بادامی باغ تعینات کیا گیا۔
جبکہ ایس ایچ او بادامی باغ سب انسپکٹر حافظ محمد رمضان
کو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے تمام افسران کو ہدایت کی
ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کریں۔