شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
لاہور میں صرف چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔
سیشن کورٹ لاہور کے قریب، سول سیکرٹریٹ اسلام پورہ روڈ پر بارش
کے باعث سڑک میں خطرناک شگاف پڑ گیا، جس نے شہریوں کو شدید
مشکلات سے دوچار کر دیا۔
