حماد کاہلوں
ایس این این نیوز
لاہو اس کو کہتے ہیں قسمت کی مت ای ماری گئی! لاہور
پر ہوئے والدین واپسی کے دوران اپنے تین سالہ بیٹے کو
ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ پہنچنے پر جب والدین کو بچے
کی غیرموجودگی کا علم ہوا تو فوراً 15 پر اطلاع دی کہ “ہم
لاہور ایئرپورٹ پر اپنا 3 سالہ بیٹا اویس بھول گئے ہیں۔”
ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او سرور روڈ شاہد محمود
نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بچے کو تلاش کیا۔
سرور روڈ پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے
کو والدین سے ملا دیا۔
پولیس کی بروقت کارروائی سے والدین کی پریشانی خوشی
میں بدل گئی۔