Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حکیم جمیل اطہر
ڈپٹی بیورو چیف،
ایس این این نیوز اردو
فیصل آباد
فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں ایک کیمل فیکٹری میں
بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از
کم 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد
مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
دھماکے کے مقام پر فوری طور پر ریسکیو1122 اور فائر بریگیڈ
کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں اور متاثرین کی امداد جاری ہے۔ حکام
واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
