اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فیصل آباد میں جعلی ٹریڈنگ ایپ نے شہریوں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں جعلی ٹریڈنگ ایپ نے شہریوں کو لوٹ لیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این نیوز اردو

پاکستان میں راتوں رات امیر بننے کے خواب نے ایک بار پھر درجنوں افراد کو مالی نقصان پہنچایا۔ فیصل آباد میں درجنوں شہریوں نے “ٹیکسس ٹریڈنگ

ایپ” میں سرمایہ کاری کی، مگر کمپنی کے غائب ہونے کے بعد لاکھوں روپے ڈوب گئے۔

متاثرین نے سڑک بند کر کے حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری کارروائی کرے اور عوام کو ایسے آن لائن

فراڈیوں سے بچائے۔