اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فیصل آباد میں آتش بازی کے گودام پر پولیس کی بڑی کارروائی
شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حکیم جمیل اطہر


ڈپٹی بیورو چیف

ایس این این نیوز اردو

فیصل آباد تھانہ ریل بازار پولیس نے آتش بازی کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق

ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں مختلف اقسام کا آتش بازی کا سامان برآمد ہوا ہے۔

ملزم کے خلاف آتش بازی کا سامان فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا کہ آتش بازی کا

سامان فروخت کرنا قانوناً جرم ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔