اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فواد چوہدری کا پنجاب کو آفت زدہ صوبہ قرار دینے کا مطالبہ

رفعت کوثر

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس ایس این اردو

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کو آفت زدہ صوبہ قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ کسانوں کو امدادی رقوم اور بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں تاکہ وہ اپنے نقصان کا ازالہ کر سکیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو چاہیے کہ پنجاب کے کسانوں اور شہریوں کے نقصانات کی تلافی کے لیے خصوصی فنڈز کا اجراء کرے۔