اسکینڈے نیوین نیوز اردو

علیمہ خان پر انڈہ، سیاسی ردعمل یا انتقامی عمل
علیمہ خان پر انڈہ، سیاسی ردعمل یا انتقامی عمل

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو


علیمہ خانم کی جو انڈا مارا گیا ہے وہ اس بات کا بدلہ لگتا ہے اتارا گیا ہے جو مریم نواز کی ٹرلونگ پی ٹی آئی نے اس پورے سیلاب کے دوران کی ہے اور وہ تنقید مریم نواز کے

کپڑوں سے لیکر جوتے تک کی ہے اس میں سب سے پیش پیش شہباز گل اور ان کی ٹیم تھی یہ اس ٹرلونگ اور تنقید کا جواب ہے کہ آج علیمہ خانم کو بھی انڈا ماردیا گیا ہے

ن لیگ کا میڈیا سیل اس پر بہت خوش ہے لیکن یہ عمل قابل مذمت ہے خواہ یہ ن لیگ پر ھو یا پی ٹی آئی پر کسی صورت قابل قبول نہی ہے

مزید تفصیلات کے لیے ہماری پچھلی خبر “علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ” بھی دیکھیں۔