اسکینڈے نیوین نیوز اردو

صفدر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے متعدد زخمی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہد اقبال


نمائندہ تحصیل صفدر آباد


ایس این این نیوز

صفدر آباد آج صفدر آباد سے فاروق آباد جانے والی ایک تیز

رفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ

گئی۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل

ہیڈکوارٹر اسپتال صفدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں

طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک

کی آمدورفت متاثر رہی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات

کا آغاز کر دیا ہے۔