حماد کاہلوں
ایس این این نیوز
اسلام آباد صدرِ مملکت پاکستان آصف علی زرداری ذاتی دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ دورہ بزنس تعلقات کو مزید فروغ دینے کے
مقصد کے تحت کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی چین میں موجود ہیں اور اہم ملاقاتوں میں شریک ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا
ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ دورہ پاک-چین تعلقات کے معاشی پہلو کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
مزید سیاسی اور بین الاقوامی خبروں کے لیے وزٹ کریں پاکستان نیوز سیکشن