اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہ کوٹ میں پولیس کی کارروائی، ایک سال پرانا چوری کیس فعال
شاہ کوٹ میں پولیس کی کارروائی، ایک سال پرانا چوری کیس فعال

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز

ایس این این نیوز کی خبر پر کارروائی: تھانہ صدر شاہ کوٹ پولیس کا ایک سال پرانے موٹر سائیکل چوری کیس میں ایکشن

ایس ایچ او تھانہ صدر شاہ کوٹ، ضلع ننکانہ صاحب نے ایس این این نیوز کی شائع کردہ خبر پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک

سال پرانے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں نامزد ملزمان کے خلاف ایکشن شروع کر دیا۔

مدعیِ مقدمہ بلال ولد حاجی محمد احمد نے بروقت ایکشن پر تھانہ صدر شاہ کوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میڈیا کی

نشاندہی کے بعد پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے کیس کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔