اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہ محمود قریشی و دیگر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف، پاکستان


انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ: شاہ محمود قریشی سمیت تین رہنماؤں کی

ضمانت مسترد

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سناتے

ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، سابق گورنر

پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستیں خارج

کر دی ہیں۔

عدالت نے یہ فیصلہ دہشتگردی سے متعلق زیر سماعت کیس میں سنایا، جس

میں تینوں رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی اور پرتشدد

سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

Read Previous

ایران میں لاپتہ فرانسیسی سائیکلسٹ کی گرفتاری کی تصدیق

Read Next

شاہکوٹ: بی آئی ایس پی رقم سے خواتین سے کٹوتی کا انکشاف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular