اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سپریم کورٹ میں بھونچال؛ دو مزید ججز کے استعفے سامنے آگئے
سپریم کورٹ میں بھونچال؛ دو مزید ججز کے استعفے سامنے آگئے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ

ایس این این اردو

سپریم کورٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔


جسٹس منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد اب دو مزید ججز نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔


تازہ معلومات کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک نے استعفے چیف جسٹس کو بھجوا دیے ہیں، جس سے عدلیہ

میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔