سدرہ شہزاد
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
لاہور بیورو
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – لاہور ائرپورٹ سے گرفتار
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول اور امیگریشن کی مشترکہ کاروائی
اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور ائرپورٹ سے گرفتار
ملزم ارسلان اشرف نے ساوتھ افریقہ فرار ہونے کی کوشش کی۔
گرفتار ملزم گزشتہ 4 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ ونڈو گجرانوالہ میں مقدمہ درج تھا
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
