اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سابق ایم این اے عاصم نذیر کی میاں محمد اکرم مرحوم کے گھر
سابق ایم این اے عاصم نذیر کی میاں محمد اکرم مرحوم کے گھر

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حکیم جمیل اطہر


ڈپٹی بیورو چیف،

ایس این این نیوز اردو


ننکانہ صاحب – شاہ کوٹ

چوہدری عاصم نذیر، سابق رکنِ قومی اسمبلی، اپنے صاحبزادے قاسم عاصم نذیر کے ہمراہ 90 چٹی پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم

سابق ناظم و نمبردار میاں محمد اکرم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

انہوں نے مرحوم کے فرزند انجینیئر میاں احمد زمان اکرم اور نمبردار چوہدری زیشان اکرم سے والد کی وفات پر گہرے دکھ کا

اظہار کیا اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ چوہدری عاصم نذیر نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے

درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔