شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان

دہشت گردوں نے شہری علاقوں کو چھوڑنے پر اتفاق کر لیا، باجوڑ میں جرگہ منعقد ہوا:
باجوڑ: ذرائع کے مطابق، باجوڑ ضلع میں دہشت گردوں نے مشروط طور پر شہری علاقوں کو خالی کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، لیکن ان کا کہنا ہے وہ ضلع کو مکمل طور پر نہیں چھوڑیں گے۔

Tags: اسکینڈے نیوین نیوز پاکستان