اسکینڈے نیوین نیوز اردو

خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے
علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 10 ستمبر تک توسیع

حماد کاہلوں
ایس این این اردو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

‏علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کے لئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں۔
‏سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں
‏کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے