Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
شمائلہ اسلم
ایس این این نیوز اردو
بیورو چیف پاکستان
حافظ آباد کے پارک روڈ محلہ تاج پورہ میں چار بہن بھائیوں کی قانونی زمین پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق
زمین پر عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود تعمیرات جاری ہیں اور یہ کارروائی پولیس کی موجودگی میں کی جا رہی ہے۔
متاثرہ خاندان نے حکام سے فوری مداخلت اور قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کی قانونی زمین محفوظ رہ سکے۔
