رفعت کوثر
اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی
جرمن کوہ پیما نے قاتل پہاڑ نانگا پربت گلگت بلتستان سے پہلی کامیاب پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخ رقم کر دی۔
معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوئٹلر نے ایڈونچر کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سے 8,126 میٹر بلندی سے اپنا پیراگلائیڈر اُڑایا اور
محض 30 منٹ میں بیس کیمپ تک کا سفر مکمل کیا۔۔۔
