Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں،
ایس این این نیوز
تہران میں کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین پر تشدد کیا۔ ایک امریکی ڈالر کی قیمت
144,000 تومان تک پہنچ گئی ہے، جس نے عوام میں شدید ناراضگی اور احتجاج کو جنم دیا۔
تہران کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، اور سوشل میڈیا پر ایسی
تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں پولیس کو مظاہرین پر آنسو گیس فائر کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کرنسی کی قدر میں کمی کی تاریخ:
- 2024: 1 USD ≈ 820,000 IRR
- 2023: 1 USD ≈ 500,000 IRR
- 2020: 1 USD ≈ 300,000 IRR
- 2015: 1 USD ≈ 32,000 IRR
- 2010: 1 USD ≈ 10,000 IRR
