اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا
بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

نشاط احمد وٹو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو اوکاڑہ،

ایس این این اردو

برسلز: فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے بعد بیلجیئم نے بھی فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والے ممالک کی فہرست میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

یہ پیش رفت عالمی سطح پر فلسطین کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں ایک اور اہم سنگ میل قرار دی جا رہی ہے۔