اسکینڈے نیوین نیوز اردو

‏بھارت میں مسلمانوں پر ظلم، اقلیتیں غیر محفوظ
‏بھارت میں مسلمانوں پر ظلم، اقلیتیں غیر محفوظ

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف پاکستان


‏انڈیا میں مسلمان ہونا جرم بن گیا۔

مسلمانوں پر کیسا ظلم ہورہا ہے ۔ بزرگ باپ کو بیٹوں کے سامنے باندھ کر ننگا کیا گیا اور پولیس تھانے میں تشدد کیا کیا گیا۔ ‎ جمہوریت اور اقلیتی حقوق کا علمبردار بنا پھرتا

ہے۔ مگر درحقیقت انڈیا میں ہندومت کے علاوہ کوئی محفوظ نہیں۔