بین الاقوامی خبریں

پوتین و عراقچی ملاقات، اسرائیلی حملوں پر مذمت

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر پیوٹن کی ماسکو میں ملاقات۔پوتین اور عراقچی ملاقات … مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال سے نکلنے کے راستوں پر

بین الاقوامی خبریں

ایوین جیل میں دھماکہ، ایران نے نقصان کی تصدیق کی

شمائلہ اسلمسکینڈینوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، جنگ شروع تم نے کی ہے ختم ہم کریں گے ۔تم نے جنگ شروع کی، ختم ہم کریں گے‘:ایران کی امریکہ کو سخت

قومی خبریں

ٹرمپ کا نوبل امن انعام انسانیت کی توہین ہے

پریس ریلیز برائے اشاعت 24 جون 2025 23 جون 2025 تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) ٹرمپ کو نوبل امن انعام، ایران پر امریکی حملہ اور فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ

ایران پر پہلی بار GBU-57 بم کا استعمال کیا گیا

‏جی بی یو 57 دنیا کا سب سے طاقتور غیر جوہری بنکر شکن بم کا پہلی دفعہ استعمال ایران پر کیاگیا ہے،اس بمب کو صرف B2 طیارہ لے کر جاسکتا ہے،یہ بم 60 میٹر گہرائی تک چٹان کو چیر کر نشانہ بناتاہے،اس کا وزن 13 ہزار400 کلو بتایا جاتاہے۔اسکی لمبائی 6.2 میٹر لمبی ہوتی ہے،اس میں 2ہزار 400کلو بارود ہوتا ہے،اس بم کا وزن مدر آف آل بم بلیو سے بھی زیادہ ہے اور اس بم کو جوہری بم کے بعد خطرناک تصور کیا جاتا ہے

Read Previous

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ارج کیانی گرفتار

Read Next

ٹرمپ کا نوبل امن انعام انسانیت کی توہین ہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular