اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی
ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسیایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رفعت کوثر


ایس این این اردو

کے مطابق حالیہ مظاہروں کے دوران کم از کم 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے، جبکہ مزید افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔

ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے مظاہروں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچائے جانے کا الزام عائد کرتے

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ بی بی سی فارسی

ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات کا مقصد بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکہ کو خوش کرنا ہے۔

دوسری جانب ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے جاری احتجاج پر اپنے پہلے باضابطہ ردعمل میں مظاہرین کا شکریہ ادا کیا

ہے۔ انہوں نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش، مظاہرین پر تشدد اور عوام کی آواز دبانے کے اقدامات پر سخت تنقید کی۔

ادھر امریکہ میں فیڈرل ایجنٹس کی فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے

اداروں کے رویے پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ایران سے متعلق تازہ خبروں کا ہمارا خصوصی سیکشن ملاحظہ کریں۔