اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام پورہ بجلی کے بل پر جھگڑے میں بیٹا باپ کا قاتل
اسلام پورہ بجلی کے بل پر جھگڑے میں بیٹا باپ کا قاتل

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این نیوز اردو

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں بجلی کے بل کی ادائیگی پر تنازع جان لیوا ثابت ہوا۔ پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے بعد باپ اور بیٹے میں

جھگڑا ہوا، جس دوران بیٹے نے 58 سالہ عبدالمجید کو دھکا دیا۔

عبدالمجید زمین پر گرنے کے بعد بے ہوش ہو گیا اور فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی

کارروائی کرتے ہوئے ملزم ابوبکر کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

پاکستان کی مزید کرائم خبریں پڑھیں