بین الاقوامی خبریں

پوتین و عراقچی ملاقات، اسرائیلی حملوں پر مذمت

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر پیوٹن کی ماسکو میں ملاقات۔پوتین اور عراقچی ملاقات … مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال سے نکلنے کے راستوں پر

بین الاقوامی خبریں

ایوین جیل میں دھماکہ، ایران نے نقصان کی تصدیق کی

شمائلہ اسلمسکینڈینوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، جنگ شروع تم نے کی ہے ختم ہم کریں گے ۔تم نے جنگ شروع کی، ختم ہم کریں گے‘:ایران کی امریکہ کو سخت

قومی خبریں

ٹرمپ کا نوبل امن انعام انسانیت کی توہین ہے

پریس ریلیز برائے اشاعت 24 جون 2025 23 جون 2025 تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) ٹرمپ کو نوبل امن انعام، ایران پر امریکی حملہ اور فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ارج کیانی گرفتار

اسلام اباد تھانہ کھنہ ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کی موثر کروائی میں ایک بڑا فراڈیا ارج کیانی گرفتار کر لیا جس کے اوپر صرف اسلام اباد میں 27 ایف ائی ار کا اندراج ہے اور وہ پھر بھی دھڑلے سے لوگوں کو جمع شدہ پونجی سے محروم کرنے میں لگا ہوا تھا نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او نے اس بڑے فراڈیے کو جس پر مالی فراڈ 420 امانت میں خیانت لوگوں کو دھمکیاں دینا مار پیٹ کرنا اور ڈکیتی کی ایف ائی ار کا اندراج تھا گرفتار کرنے کے بعد عدالت سے اس کا ریمانڈ لیا پنڈوریاں کے رہائشی یہ مقامی فراڈیا جس کے والد پر سو سے زائد ایف ائی ار کا اندراج تھا ذرائع کے مطابق وہ اڈیالہ جیل میں بند تھا

اور اس کی موت بھی جیل میں واقع ہوئی اور مقامی اور غیر مقامی افراد نے سکھ کا سانس لیا لیکن اس کے بعد اس کا بیٹا
فراڈ کے میں میدان میں ایا اور اس نے بھی کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی
اب قوی امکان ہے کہ اس دفعہ اس کا چالان بہتر انداز سے مرتب ہو کر
اس کے لیے گلے کا پھندہ ضرور بنے گا اور جیل یاترا ہی اس کا مقدر رہے گی
تاکہ لوگ سکھ کا سانس لے سکیں.
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کرنے کے لیے جدید آلات استعمال کیے جائیں گے

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کاربن مونو آکسائیڈ چیکنگ کے لیے ٹیسٹنگ کا آغاز

چئیرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید آلات کا جائزہ

سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بریفنگ

آلات کی مدد سے گاڑیوں کے دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کی جا سکے گی، بریفنگ

انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے 6 فیصد کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کی اجازت ہے، بریفنگ

6 فیصد سے زائد مقدار ملنے پر گاڑیوں کو ابتدائی طور پر مہلت دی جائے گی، بریفنگ

مہلت گزرنے کے بعد خلاف ورزی کے بعد گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں گی، بریفنگ

انسپکشن کے بعد گاڑیوں کو پرمٹ اور اسٹیکر جاری کیا جائے گا، بریفنگ

ابتدائی طور پر جدید آلات سے سرکاری اداروں کی گاڑیوں کی انسپکشن کی جائے، چئیرمین عرفان میمن

دوسرے مرحلے میں تمام گاڑیوں کی انسپکشن کی جائے، عرفان نواز میمن

Read Previous

بل کلنٹن کا نتن یاہو پر چوراہے میں سخت ردعمل

Read Next

ایران پر پہلی بار GBU-57 بم کا استعمال کیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular