Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
شمائلہ اسلم
ایس این این نیوز اردو
بیورو چیف پاکستان
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس آصف محمود کے بیٹے کی گاڑی نے ایک اسکوٹی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے
میں دو کم عمر لڑکیاں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔
پولیس کے مطابق، حادثے کے وقت ملزم کے پاس ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں تھا، اور قانونی کارروائی فوری طور پر شروع کر
دی گئی ہے۔
واقعے نے مقامی سطح پر شدید غم و تشویش پیدا کر دی ہے، اور شہریوں نے سڑکوں پر حفاظتی اقدامات اور قوانین پر سختی
کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
