اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد بار کونسل انتخابات میں راؤ عبدالرحیم کی شکست
اسلام آباد بار کونسل انتخابات میں راؤ عبدالرحیم کی شکست

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این نیوز اردو

اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات کے نتائج میں سب سے نمایاں خبر راؤ عبدالرحیم کی واضح شکست ہے۔ تقریباً 6200 وکلا میں سے 5900 سے زائد

وکلا نے اپنے ووٹ کے ذریعے اس شخص کو واضح طور پر مسترد کردیا، جس پر الزام تھا کہ اُس نے نبی کریم ﷺ کی حرمت کو مجروح کرنے کی

کوشش کی۔

یہ نتیجہ وکلا برادری کی جانب سے ناموسِ رسالت کے تحفظ کے لیے ایک واضح پیغام کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔