اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی مشکلات

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


ایس این این نیوز اردو

بیورو چیف پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ورک ویزہ رکھنے والے سینکڑوں

پاکستانی مسافروں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا۔

لاکھوں روپے خرچ کر کے بیرونِ ملک روزگار کے خواب سجانے

والے مسافر گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہے،

لیکن امیگریشن حکام نے بغیر واضح وجہ کے درجنوں افراد کو

واپس بھیج دیا۔

مسافروں نے شدید مشکلات اور انتظامات میں کوتاہی کی شکایت کی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور ضروری اقدامات جلد کیے جائیں گے۔