اسکینڈے نیوین نیوز اردو

نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی فروخت کی اجازت مل گئی

شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان

نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی فروخت کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے منگل کے روز راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی پانچ اور اسلام آباد میں ایک جائیداد کی نیلامی کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں خارج کر دیں، جس کے بعد نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) 7 اگست کو ہونے والی نیلامی کا عمل آگے بڑھا سکے گا۔

Read Previous

بھارت کی عدالت عظمیٰ مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی درخواست سنے گی

Read Next

یونان کشتی حادثہ 2023 میں ملوث ملزم سمیت 5 انسانی سمگلرز گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular