شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز،
بیورو چیف پاکستان
میرے بچوں کو اپنے والد، عمران خان، سے محض ایک فون کال پر بھی
بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
وہ تقریباً دو سال سے تنہائی میں قید ہیں۔ اب حکومتی ادارے یہ دھمکی دے
رہے ہیں کہ اگر ان کے بچے اپنے والد سے ملنے کی کوشش کریں گے تو انہیں
بھی گرفتار کیا جائے گا۔
یہ طرزِ عمل کسی جمہوری معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا۔ یہ سیاسی مخالفت
نہیں، بلکہ ایک ذاتی انتقامی رویہ ہے۔
