اسکینڈے نیوین نیوز اردو

جرمن کوہ پیما کی نانگا پربت سے تاریخی پیراگلائیڈنگ

رفعت کوثر

اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی


‏جرمن کوہ پیما نے قاتل پہاڑ نانگا پربت گلگت بلتستان سے پہلی کامیاب پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخ رقم کر دی۔

معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوئٹلر نے ایڈونچر کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سے 8,126 میٹر بلندی سے اپنا پیراگلائیڈر اُڑایا اور

محض 30 منٹ میں بیس کیمپ تک کا سفر مکمل کیا۔۔۔

Read Previous

واٹر پروف کاجل آنکھوں کے لیے نقصان دہ، ماہرین

Read Next

سانحہ پاکپتن: بچوں کی اموات، نعشیں اور ریکارڈ غائب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular