اسکینڈے نیوین نیوز اردو

باجوڑ: شہید کی میت کے ساتھ عوام کا آرمی سنٹر میں داخلہ

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی

بیورو چیف، پاکستان

باجوڑ میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی عوام نے

شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آرمی سنٹر کے مرکزی گیٹ کو توڑ دیا۔

شہید مولانا خانزیب کی میت کو سینکڑوں افراد نے کندھوں پر اٹھا کر آرمی کی

پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مقام تک پہنچایا اور زبردستی اندر داخل ہو گئے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ عوامی

ردعمل پر سوشل میڈیا پر بھی شدید بحث جاری ہے۔

Read Previous

گلاسگو: ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں حاملہ خاتون سے زیادتی

Read Next

مصر کے اہرام: تاریخ کے حیران کن شاہکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular