اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد۔ 50 پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری۔

اسلام آباد۔ 41 رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری آج جاری ہوئے۔
اسلام آباد۔ 9 پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔
اسلام آباد۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ نمبر 1193 میں جاری کیے گئے۔
اسلام آباد۔ عارف علوی، عبدالقیوم نیازی، شبلی فراز، فیصل جاوید، سلمان اکرم راجہ شامل۔
اسلام آباد۔روف حسن، مراد سعید، احمد نیازی بھی شامل۔
اسلام آباد۔ وزیراعلی کے پی عمر امین گنڈاپور، اس قیصر، حماد اظہر، عاطف خان کے بھی وارنٹ جاری۔
اسلام آباد۔شعیب شاہین، اعظم خان سواتی، عمر ایوب، صاحبزاہ حامد رضا کے وارنٹ گرفتاری جاری۔
اسلام آباد۔ علیمہ خانم، شیخ وقاص اکرم، کنول شوزب، شاندانہ گلزار، شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جاری۔
اسلام آباد۔ وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کئے۔
اسلام آباد پولیس کا عدالتی حکم پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ ٹیمیں تشکیل دے دیں

Read Previous

حکومت نے ایران کو اربعین کے لئے زائرین کی سہولت کے لئیے سپیشل فلائٹیں چلانے کی اجازت دی ھے

Read Next

سانپ کے کاٹنے کی ہنگامی صورت حال

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular